بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا وائرس: بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

بحرین نے پاکستان سمیت 4 ملکوں کو کورونا وائرس سے متعلق ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔

اس حوالے سے منامہ سے بحرینی میڈیا نے بتایا کہ پاکستان سمیت 4 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر سے ہوگا۔ 

 بحرینی میڈیا نے بتایا کہ بحرین نے پاکستان اور دیگر تین ممالک کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کی ہے اور ریڈ لسٹ سے نکالے جانے والے ملکوں میں بھارت، پاناما اور ڈومینیکن رپبلک شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.