بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی پر فینز کا جشن

دنیا بھر میں مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ کلب میں واپسی پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے فینز نے جشن منایا اور بےحد خوشی کا اظہار بھی کیا۔

کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ میرا خواب سچ ہوگیا، جس کلب سے میرا تعلق تھا اس میں واپسی پر مجھے دلی خوشی ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کلب نے 12.86 ملین پونڈز کے عوض فٹبال کے سپر ہیرو کرسٹیانو رونالڈو سے دو سال کا معاہدہ سائن کرلیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.