nae sarang free chat websites for singles alice facebook profiles malunggay juice white girl looking for asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نادرا کی آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی موبائل ایپ تیار کرلی

نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل ایپ تیار کرلی۔

پاکستان میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل فون پر ہی فنگر پرنٹس بھی لیے جاسکیں گے۔

پاک آئیڈنٹِٹی PAK IDENTITY کے نام سے یہ موبائل ایپ پِلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے، جو نادرا کے ویب پورٹل سے منسلک کی جاسکے گی۔

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے کتنے امریکی اور نیٹو فوجیو کو ویزا دیا گیا ہے؟

چیئرمین نادرا کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل شعبے میں اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہونہار پاکستانی نوجوان نہ صرف بے شمار نئی مصنوعات، خدمات اور سہولیات متعارف کرا سکیں گے بلکہ ایمیزون اور پے پال جیسے بڑے آن لائن عالمی اداروں کا اعتماد بھی بڑھے گا جو پاکستان میں اپنا کاروبار بڑھانے اور پاکستانی صارفین کو اپنی خدمات اور سہولیات فراہم کرنے کی طرف مائل ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.