بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیالکوٹ: لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد، والد کا سسرالیوں پر قتل کا الزام

سیالکوٹ کے علاقے ساہووالہ میں لڑکی کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی کے قتل کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں ساس، دیور اور نند کو نامزد کردیا گیا ہے۔ 

لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی بیٹی کو سسرال والوں نے تشدد کر کے قتل کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بیٹی کی 5 ماہ قبل شادی ہوئی تھی، جبکہ داماد بیرون ملک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.