thai teen nude girl beautiful inside and outside asian dating uk free lazi siquijor philippines sharayu be kind be sweet be a gentleman meet single women in south africa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کا وقت صبح 8 سے 4 بجے تک کا رکھا گیا ہے،جبکہ اسے صبح 9 سے 5 بجے تک ہونا چاہیے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما نون لیگ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اطلاعات ہیں وزیراعظم کی ہدایت پرالیکشن میں دھاندلی کا پروگرام ہے اور اس کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو ذمہ داری دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو ہمارے کارکنوں کو پکڑنے کی ہدایت کی گئی ہے، کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں قواعد و ضوابط کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، اگر ہمارے کسی کارکن کو پکڑا تو ہم سڑکوں پر آ جائیں گے۔

سعد رفیق نے کہا کہ ہماری الیکشن کی تیاری پوری ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کئی علاقوں کو ہماری انتخابی مہم کیلئے نوگو ایریا بنا دیا گیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن سرکاری وسائل کے غلط استعمال کو روکے، سی سی پی او لاہور کارکنوں کی پکڑ دھکڑ سے گریز کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.