tina ting versatile person phillipines ladies matromonial sites toledo dating the no nonsense man latest international dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بظاہر PDM کا ہدف PTI نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ بظاہرلگ رہا ہے پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سندھ میں صحت اور تعلیم کے مسائل پر بھی سندھ حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں۔

شرمیلا فاروقی کاکہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت دیگر صوبائی حکومتوں سے زیادہ متحرک رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.