sharayu nguyen hong download hello vietnam bonjour indonesia beautiful inside and outside male green eyes li gu yi

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، رینجرز اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 4 میں لوٹ مار کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر کے رینجرز اہلکار کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق رینجرز اہلکار اپنے دوست کے ساتھ موٹرسائیکل پر جارہا تھا، لوٹ مار کے دوران اہلکار کے پاس اسلحہ دیکھ کر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن میں ہوٹل پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.