sex cavite ei-eng toledo dating find new girlfriend app why do we worry about what others think the no nonsense man tian mi i am vietnamese

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بوسنیا: کلف ڈائیونگ ایونٹ فرانس کے گیری ہنٹ کے نام

بوسنیا میں ہونے والا کلف ڈائیونگ ایونٹ  فرانس کے گیری ہنٹ اور آسٹریلیا کی رہانن نے جیت لیا۔

موسٹار بوسنیا کے آئیکونک لوکیشن پر کلف ڈائیونگ کے مقابلے ہوئے۔

مینز ایونٹ میں فرانس کے گیری ہنٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا  اور پہلی پوزیشن حاصل کی۔

رومانیہ کے پو پووچی دوسرے جبکہ روس کے فیڈیٹوو تیسرے نمبر پر رہے۔

خواتین مقابلوں میں آسٹریلیا کی ریانن افی لینڈ نے مسلسل دسویں بار کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مقابلے میں میکسیکو کی ایڈریانا دوسرے نمبر پر رہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.