بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہمارا مقصد امیروں کو اقتدار میں لانا نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا مقصد امیروں، پیروں اور وڈیروں کو اقتدار تک پہنچانا نہیں۔

پشاور میں جماعت اسلامی کے 80 ویں یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کا ایجنڈا نظام کی تبدیلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے عزم اور ولولے کے ساتھ اسلامی نظام کی خاطر جدوجہد کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.