thailand teen pic where to find prostitutes in thailand ei-eng best online dating houston dating site linked to facebook mature filipina cam zarina photo bagoong isda in english

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عورتوں کو PDM کے جلسے میں آنے کی اجازت نہیں: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان و معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صاحبہ عورتوں کو حقوق دلوانے نکلی تھیں، جبکہ پی ڈی ایم نے عورتوں کو جلسے میں آنے کی اجازت نہیں دی۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کے ترجمان و معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم پر طنز کے تیر برسائے۔

پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے کراچی میں آج مزارِ قائد کے قریب ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے خواتین کے خلاف بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں۔

شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کیا سوچتی ہے میڈیا کو بتائے، 2018ء سے پی ڈی ایم نے کئی تحریکیں چلائیں، جو سب ناکام ہوئیں۔

کراچی میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے لیے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گلگت میں مریم نواز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو منہ بولا بھائی بنایا، ان کے ساتھ کیا ہوا سب کو معلوم ہے۔

وزیرِ اعظم کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ مریم نواز میٹنگ میں بیٹھ کر عورتوں کے حقوق سلب کرنے پر خاموش رہیں، آزاد کشمیر میں انہیں عبرت ناک شکست ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.