یوم آزادی پر مینار پاکستان کے قریب موٹر سائیکل رکشا میں سوار لڑکی سے بے ہودہ حرکت کے الزام میں گرفتار دو افراد کو شناخت پریڈ کے لیے جیل بھجوا دیا گیا۔
متاثرہ لڑکی کی مدد سے پولیس نے ملزم کا خاکہ بھی تیار کر لیا، خاکے کے مطابق ملزم کی عمر 20 سے 25 سال ہے۔
ملزم کی شیو بڑھی ہوئی اور سر کے بال گھنے تھے۔ ملزم کی آنکھیں موٹی اور ناک لمبی ہے۔
پولیس نے ویڈیو بنانے والے چار افراد کو کئی روز سے حراست میں لے رکھا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.