بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راولپنڈی: گاڑی کی ٹکر سے زخمی ٹریفک وارڈن چل بسا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت چل بسا۔

ترجمان راولپنڈی ٹریفک پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا ٹریفک وارڈن شفقت21 اگست کو ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوا تھا ۔

ترجمان راولپنڈی ٹریفک پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ زخمی ٹریفک وارڈن شفقت بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.