مسلم لیگ نو ن نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نون لیگ آج حکومتی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرے گی، یہ دو الگ الگ وائٹ پیپر ہوں گے۔
نون لیگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کرپشن اور کارکردگی پر الگ الگ وائٹ پیپر جاری ہوں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف کی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد تقریب منعقد کی گئی تھی جس سے وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کیا تھا۔
Comments are closed.