ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہو کر 94 ہزار 136 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1790 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.