بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اب افغانستان میں امن قائم ہونا چاہیئے: طالبان رہنما مولوی شہاب الدین

طالبان رہنما مولوی شہاب الدین کا کہنا ہے کہ اب افغانستان میں امن قائم ہونا چاہیئے۔

یہ بات کابل میں منعقدہ نیوز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما مولوی شہاب الدین نے کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے، اس کی ترقی و خوش حالی کے لیے مل کر کام کریں گے، امارتِ اسلامی افغانستان میں سب کو نمائندگی دی جائے گی۔

مولوی شہاب الدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ شریعت کے اصولوں پر عمل کیا جائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.