how to meet girls in the philippines toledo dating prostitutes in bangkok flirt com login cupid meet singles thai men names emo dating site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔ 

اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے پر ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے مکمل آرام کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.