does adult friend finder work internet dating australia free phillipines ladies seeking true love white girl looking for asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 635 پر بند ہوا ہے۔

 کاروباری دن میں 100 انڈیکس 299 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

شیئر بازار میں آج 38 کروڑ 46 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب 51 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروباری دن میں 17 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 342 ارب روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.