does adult friend finder work philippine online chat room dating with female kills me makes me feel alive dating site linked to facebook

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور میں زیادتی کا شکار ماں بیٹی کو ایک بہادر شہری نے ریسکیو کیا

لاہور کے علاقے چوہنگ میں 2 رکشا ڈرائیوروں نے 22  اگست کی رات ماں بیٹی کو ویرانے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا، ایک بہادر شہری نے دونوں متاثرہ خواتین کو ریسکیو کیا۔

کار سوار عباس اس وقت وہاں سے گزر رہے تھے، جنہوں نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں خواتین کو ریسکیو کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے ملک میں تعلیم پر کسی نے زور نہیں دیا،1988 سے 1999 تک ڈھائی سال حکومت چلتی تھی، ہم ڈیم بناتے تو سستی بجلی بناتے، ملٹری ڈکٹیٹرز نے2 ڈیم بنائے۔

اگر عباس وہاں نہ پہنچتے تو ملزم شاید کبھی بھی گرفتار نہیں ہوسکتے۔

واضح رہے کہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں تین روز پہلے زیادتی کا نشانہ بننے والی ماں بیٹی کے موقع سے بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

22 اگست کی رات رکشہ ڈرائیور اور اس کا ساتھی میلسی سے لاہور پہنچنے والی خاتون اور اس کی بیٹی کو منزل پر چھوڑنے کے بجائے ویرانے میں لے گئے تھے، جہاں انہوں نے ماں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے دونوں ملزمان ریمانڈ پر ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.