best online dating houston free canadian dating services i hope you had a great day asianeuro dating 55 yrs old smiley lady be kind be sweet be a gentleman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنید صفدر نے نکاح کی تصویر اپلوڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کیوں کی؟

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تصویر شیئر کرنے کے کچھ ہی لمحے بعد اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے کی نکاح کی تقریب کے بعد ایک کیک جاتی امراء بھجوایا گیا۔

جنید صفدر نے تصویر اپنی انسٹا کی فِیڈ سے تو ڈیلیٹ کردی لیکن انہوں نے وہی تصویر اپنے اکاؤنٹ پر بطور پروفائل پکچر سیٹ کردی۔

ویب سائٹ ’دی کرنٹ‘ نے جب جنید صفدر سے رابطہ کرنے پر تصویر کے ڈیلیٹ کرنے اور محض پروفائل پکچر  لگانے کے حوالے سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ جو تصویر انہوں نے اپنے انسٹا فِیڈ کی زینت بنائی تھی اس کے پکسلز صحیح نہیں تھے ، ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بھی یہی ہے۔

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے…

جنید صفدر نے یہ بھی کہا کہ ’معیاری پکسلز کے ساتھ مجھے تصاویر ای میل سے موصول ہوں گی تو اپنی انسٹا فِیڈ پر شیئر کروں گا۔‘

انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ نکاح کی تقریب کے کچھ جذباتی لمحات بھی آئندہ ہفتے  شیئر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ عائشہ سیف نے اپنے نکاح کی تقریب کیلئے معروف بھارتی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب کیا۔

یاد رہے کہ اتوار کو لندن کے مقامی ہوٹل میں جنید صفدر کے نکاح کی تقریب ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت خاندان کے قریبی افراد شریک ہوئے۔

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں عدم موجودگی میں والد سابق وزیراعظم نواز شریف کے کردار کو سراہا ہے۔

شادی کی خوشی میں جاتی امراء رائے ونڈ میں بھی تقریب کااہتمام کیا گیا۔ مریم نواز، انکی بیٹی مہرالنساء، شہباز شریف ، حمزہ شہباز اور دوسرے شرکاء نے لندن کی تقریب میں آن لائن شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.