بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

براہِ راست سفر کی اجازت، پاکستانی سفارتخانے کا سعودی فیصلے کا خیرمقدم

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستان سے براہِ راست سعودی عرب سفر کی اجازت کا خیر مقدم کیا ہے۔

سعودی حکام کے مطابق وہ لوگ پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کرسکتے ہیں جو سعودی عرب کا رہائشی پرمٹ ’’اقامہ‘‘ رکھتے ہوں۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ ایسے افراد کو آنے کی اجازت ہوگی جو سعودی عرب سے پاکستان جانے سے پہلے کورونا کی دو ویکسین لگوا چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.