im bold kizzle woman dating site farnham thai hot asia girls phillipines ladies

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پسماندہ علاقوں کی تعمیرِ نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی تعمیرِ نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے شاہ کام چوک فلائی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پسماندہ علاقوں کی تعمیرِ نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ خوش حال لاہور کے نام سے صوبائی دارالحکومت کا ماسٹر پلان تیار کرلیا ہے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ شاہ کام فلائی اوور پر 4 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.