seeking true love chunby girl download usa dating site south american brides best dating site for married uk single woman dating smiley lady i am looking for a husband

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

وزیر اعظم عمران خان نے  مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور اس جیسے دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں فواد چوھری نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے بڑی بحث کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 وزیر اطلاعات نے کہا کہ دانشور، علما اور سول سوسائٹی حکومت کی رہنمائی کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.