how to be ulzzang boy hurry up in chinese i am an outgoing person cairns rub and tug good thai girl dating best online dating houston zarina photo chicago asian dating sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل ’فتح ون‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے گائیڈڈ میزائل ’فتح ون‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح ون میزائل روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

 فتح ون گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم، روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہتھیاروں کے نظام سے پاک فوج کو دور تک دشمن کے علاقے میں ہدف کو نشانہ بنانے کے صلاحیت حاصل ہو جائے گی۔

صدر، وزیر اعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے تجربے میں حصہ لینے والے فوجی جوانوں اور سائنسدانوں کو کامیاب تجربے پر مبارک باد دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.