single sites for free www gogol ecom nae sarang beautiful inside and outside meet asian guys singles video chat smiley lady how to take care of siberian husky in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرپور خاص: خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

میرپورخاص میں خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم پارک میں واک کرنے والی خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔

پولیس ترجمان کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن میں ملزم پارک اور قریبی روڈ پر صبح واک کرنےوالی خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔

شکایات پر ایک ہفتے تک سادہ لباس اہلکار تعینات کیے گئے۔ ملزم کوبلآخر آج رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم ایوب نگر کا رہائشی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے، جبکہ ملزم سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.