thai teen nude girl nguyen hong almaty photos free matrimonial site country boy funny

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں، فردوس عاشق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ میں اسکرین پر نہیں ہوتی تو عوام میری کمی کو محسوس کرتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے  میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ جانے والوں کو کوئی یاد نہیں کرتا آنے والوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔

ہیلی کاپٹرکی طرف جاتے ہوئے پھر فردوس عاشق اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ  میرے 22 سال کے سیاسی سفر میں بہت اتار چڑھاو آئے، کبھی حکومت کا حصہ رہی اور کبھی کارکن کی حیثیت سے کام کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.