بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا ہے، جبکہ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں اس کی قدر 164 روپے 43 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے اضافے سے 165 روپے کا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.