south american brides is a dating site right for me country dating websites free farnham thai contract marriage dating site hurry up in chinese thuy tien hotel ho chi minh

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا

مارشل آرٹس کیٹیگری میں راشد نسیم نے نیا ریکارڈ بنالیا۔

پاکستان کے راشد نسیم نے ایک منٹ میں کہنی سے 315 اخروٹ توڑ کر نیا ریکارڈ بنایا۔

بھارت کے سجیت کمار نے ایک منٹ میں کہنی سے 279 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ بنایا تھا۔

اس موقع پر راشد نسیم نے کہا کہ ریکارڈ گنیز ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ کو بھجوایا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.