online dating overseas the most beautiful girl in the philippines download usa dating site newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom dating with female russian dating beauties best pinay dating sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج لندن میں جاری ہے۔

تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سمیت مختلف مہمانوں نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز جاتی امرا میں بیٹے کے نکاح کی خوشی میں تقریب کریں گی ، تقریب میں شہبازشریف کی بھی شرکت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی، جبکہ جاتی امرا کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا۔

مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے اور ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم بھی کیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.