وزیرِ مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا مفاد دھاندلی میں ہے اس لیے انتخابی اصلاحات کو مسترد کر رہی ہیں۔
فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم سیاسی بے روزگاروں کا ٹولہ ہے، اِن کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے احتساب کے عمل پر اعتراضات بے بنیاد ہیں، منی لانڈرنگ اور کرپشن کرنے والوں کو حساب دینا پڑے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.