how to meet girls in the philippines best dating site for married uk xyxy nguyen hong mature filipina cam woman dating site how to take care of siberian husky in the philippines mett life

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوازشریف والا مائنڈ سیٹ آج بھی چل رہا ہے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا سابق وزیر اعظم سے متعلق کہنا ہے کہ نوازشریف والا مائنڈ سیٹ آج بھی چل رہا ہے۔

شہباز گل نے اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہا کہ مریم صاحبہ کہہ رہی ہیں صرف 45 کروڑ پر بلا لیا گیا، 45 کروڑ کسی کے باپ کے تھے؟ آپ گھر سے لے کر آئے تھے ،جو نا پوچھتے؟

شہباز گل نے کہا ہے کہ مالیوں کا کام کروڑوں میں احسن اقبال کے بھائی کو دے دیا گیا،  شہبازشریف نے خالص ایک ہزار ارب روپے کی بچت کر کے اپنے اور بیٹوں کے اکاؤنٹ میں ڈالے۔

انہوں نے مزید کہا  کہ ارسطو صاحب خود وزیر منصوبہ بندی تھے اور اپنے بھائی کو ٹھیکے دلواتے رہے، ان سب کو جواب دینا ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.