thai teen nude girl i am vietnamese www.latinamericancupid.com español single sites for free free matrimonial site living in pattaya

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد ایئرپورٹ کا ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور غلط جگہ پر بنایا گیا؟

آڈٹ حکام کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ کا ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور غلط جگہ پر بنایا گیا اور غلط سائٹ کے انتخاب سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔

آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اے ٹی سی ٹاور کی عمارت سے مرکزی ٹرمینل کے شمال مغربی جانب کھڑے جہاز نظر نہیں آتے تھے جبکہ  بعد میں اے ٹی سی کے لیے علیحدہ کنٹریکٹ کے ذریعے ایک اور عمارت تعمیر کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نئی عمارت کی تعمیر، سامان کی ترسیل اور تنصیب پر 2 کروڑ 10 لاکھ روپے اضافی خرچ ہوئے۔

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے کابل میں پھنسے غیرملکیوں کے انخلاء کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

اگست اور ستمبر 2020 میں معاملے کی نشاندہی کی گئی لیکن پراجیکٹ مینجمنٹ نے جواب نہیں دیا۔

آڈٹ رپورٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے نقصان کو پورا کیا جائے۔

دوسری جانب اس معاملے پر سول ایوی ایشن حکام نے موقف دینے سے گریز کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.