سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولز تاحکم ثانی بند رکھنے کے اعلان کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔
اس سے قبل 20اگست کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تعلیمی ادارے 30 اگست تک بند رکھنے کا بھی کہہ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.