بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک افغان ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کا امکان

سری لنکا میں کورونا وبا کے باعث 10 دن کا لاک ڈاؤن لگائے جانے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کے امکانات ختم ہوگئے ہیں، حتمی فیصلہ کل متوقع ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز ستمبر کے پہلے عشرے میں شیڈول تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سیریز کی میزبانی کی پیشکش کی تھی، جسے افغانستان نے قبول نہیں کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.