beauty asian south american brides prostitutes in bangkok wanted filipina wife russian dating beauties thai prostitute famous thai ladyboys

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی،فیاض چوہان

پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر رکشے میں سوار  لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، آئی جی پنجاب نے واقعے کی تفتیش کے لیے ٹیم تشکیل دے  دی ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ میری رپورٹ یہی ہے کہ ملزم ٹریس ہوگيا ہے، گرفتاری کنفرم نہيں کرسکتا۔

71 سال کے وزیر خان کو سی آئی اے کوتوالی میں بند کیا گیا۔

 فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اس نوجوان کو ایک مثال بنایا جائے گا، پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ یہ  لڑکا گرفتار ہوجائے گا، کہاں جائے گا، ویڈیو میں اس کا چہرہ نہیں تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.