looking for a partner in crime prostitutes in bangkok grils date for free malunggay juice im bold country boy funny looking for married women

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نواز شریف جلد واپس آکر حکمرانوں کا احتساب کریں گے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد واپس آکر موجودہ حکمرانوں کا احتساب کریں گے۔

کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت تین سال کی ناکامیوں کا ملبہ سابقہ حکومت پر ڈال رہی ہے۔

حمزہ شہباز نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پُرامن افغانستان ہی پرامن پاکستان کی ضمانت ہے۔

انہوں نے گریٹر اقبال پارک واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔ 

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ اس واقع سے بھاری رقوم دے کر تعینات ہونے والے افسران کی نااہلی بھی ظاہر ہوتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.