how to meet girls in the philippines online sexy girl kizzle internet dating australia free almaty photos

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم باتیں کم اور ایکشن زیادہ کرتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ ہم باتیں کم اور ایکشن زیادہ کرتے ہیں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کام کریں ورنہ اپنا بندوبست کریں۔

 جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب  نے کہا کہ ابتدائی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ ڈی آئی جی، ایس ایس پی اور ایس پی موقع پر نہیں پہنچے، 13 اور 14 اگست کے واقعات پر اعلیٰ افسر غفلت کا مظاہرہ کریں گے تو سزا ملے گی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عائشہ کی مرضی کے بغیر کسی کو ملنے کی اجازت نہیں ہے ۔

عثمان بزدار  نے کہا کہ ایس ایس پی اور ایس پی نے اقبال پارک جاکر جائزہ کیوں نہیں لیا؟ پنجاب میں ہونے والے بڑے واقعات پر ہمیشہ اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹایا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اعلیٰ افسران کو تنبیہ کردی ہے وقت پر دفتر آئیں عوام کی داد رسی کریں، دیکھوں گا اعلیٰ افسر کس طرح وقت پر دفتر نہیں پہنچتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.