www dateinasia sign in south asian singles toronto thai escort thailand taiwan friend finder how to be ulzzang boy prince and princess school pasig

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: پارک میں لڑکی پر تشدد، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس انعام غنی نے لاہور کے ایک پارک میں لڑکی سے دست درازی اور تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

انہوں نے سی سی پی او کو ویڈیو کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ 

آئی جی پنجاب نے عوام سے درخواست کی کہ اگر کسی کے پاس واقعہ سے متعلق معلومات ہوں تو وہ پولیس کو مطلع کرے۔

انعام غنی کا کہنا تھا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ خواتین سے بد تمیزی یا تشدد کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.