بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

افغانستان میں امریکی فوجی مہم کے نتائج میں نہیں پڑنا چاہتے، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم افغانستان میں امریکی فوجی مہم کے نتائج کے معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔

ایک بیان میں روسی صدر کا کہنا ہے کہ روس اور اس کے شراکت داروں کو افغانستان میں مدد کے لیے متحد ہونا چاہیے۔

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ 13 ممالک افغانوں کی عارضی میزبانی پر رضامند ہوچکےہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے ساتھ اچھے پڑوسی ملک کے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.