بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے

شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی۔

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلےکےجھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.