kristel hope niche dating site latin friend finder international love dating app single sites for free south korean girl names tiny little asian

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: سائٹ میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے سائٹ ایریا کے علاقے میٹر وویل میں واقع ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت 35 سالہ پروین زوجہ عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ پروین کو اس کے شوہر عبدالستار نے سر پر وزنی چیز مار کر قتل کیا ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد عبدالستار فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کی جانب سے مقتولہ پروین کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.