heeraa stratford dating old women xnxx the no nonsense man militarycupid con pen pals usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوادر ایکسپریس وے پر دھماکا، دو بچے جاں بحق

گوادر ایکسپریس وے پر دھماکے کے نتیجے میں  دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔

 بچے سڑک کے کنارےکھیل رہے تھے کہ دھماکا ہوا۔

 حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کا ہدف سڑک سے گزرنے والی گاڑی تھی، جس میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.