vnam north vancouver 55 yrs old nakedthaigirls date in girls where to find prostitutes in thailand thailand female

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میڈیا، وکلا، انسانی حقوق تنظیموں اور سول سوسائٹی نے مجوزہ میڈیا اتھارٹی مسترد کردی

میڈیا، وکلا، انسانی حقوق تنظیموں اور سول سوسائٹی نے مجوزہ میڈیا اتھارٹی مسترد کردی۔

پی ایف یو جے، ایچ آر سی پی، پی بی سی، سیفما اور دیگر کا تنظیموں نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو ناقابل قبول قرار دے کر مسترد کردیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی ریگولیٹرز کو ضم اور قوانین کو منسوخ کرکے بنائی جارہی ہے، اتھارٹی کی حمایت کے وزیر اطلاعات کے دعوے مسترد کرتے ہیں۔

مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ میڈیا اور انسانی حقوق پر میڈیا اتھارٹی کے تباہ کن اثرات ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.