south asian singles toronto asian dating uk free cupid canada the most beautiful girl in the philippines thai prostitute asian matrimonial sites uk

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اشرف غنی کے امریکا میں مقیم بیٹے کا افغان سیاسی صورتحال پر تبصرے سے انکار

جلاوطن اور مفرور سابق افغان صدر اشرف غنی کے بیٹے طارق غنی نے اپنے والد کی حکومت کے خاتمے اور کابل پر طالبان کے قبضے کے حوالے سے کسی بھی تبصرے سے انکار کیا ہے۔

ایک برطانوی اخبار کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک اعلیٰ طبقے کے رہائشی علاقے میں رہائش پذیر 39 سالہ طارق غنی معاشیات کے پروفیسر ہیں اور ایک مہنگے ٹاؤن ہاؤس میں اپنی پارٹنر الزبتھ پیئرسن کے ساتھ خوشحال زندگی بسر کررہے ہیں۔

انکی پارٹنر ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹر الزبیتھ وارن کی معاون ہیں۔

طارق غنی امریکا میں پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے ہیں انکی والدہ رولا کا تعلق لبنان سے ہے جبکہ انکی بڑی بہن 43 سالہ مریم غنی نیویارک میں مقیم ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.