asin video mormon penpals to love someone like you beauty asian cebuana singles is a dating site right for me everybody wants love everybody wants to be loved where to find prostitutes in thailand

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان جنگجوؤں نے صحافی کے رشتہ دار کو قتل کردیا، جرمن میڈیا

جرمنی میں کام کرنے والے ایک میڈیا ورکر نے بتایا ہے کہ افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے اس کے رشتے دار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

جرمن میڈیا کے مطابق صحافی کی تلاش میں طالبان جنگجوؤں نے گھر گھر تلاشی لی۔

اس دوران طالبان نے صحافی کے رشتہ دار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ تاہم صحافی کے دیگر رشتہ دار طالبان سے بچ کر فرار ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.