www.yahoo philippines.com south korean girl names time cebu philippines right now dating a latino man country boy funny simple humble best online dating houston

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ اعظم کا ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان نے ایئر لفٹ کمپنی میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا ہے۔

جاری کیئے گئے بیان میں کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایئر لفٹ کمپنی میں 85 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ کمپنی پاکستانی نوجوانوں کی جانب سے بنائی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

وزیرِ اعظم کا جاری کیئے گئے بیان میں مزید کہنا ہے کہ ہمارا ملک عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہوا ہے۔

عمران خان  کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہماری حکومت سرمایہ کاروں کو مواقع کی فراہمی کے لیے پُر عزم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.