how to be ulzzang boy chicago asian dating sites hot young thai girls is a dating site right for me but only love can say download hello vietnam tian mi

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 50 واں یوم شہادت

وطن عزیز کے لیے جان قربان کرنے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ راشد منہاس شہید کا آج 50 واں یوم شہادت ہے۔

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ راشد منہاس شہید نے عظیم قربانی دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پائلٹ راشد منہاس شہید نے ملکی دفاع کے لیے پاک فضائیہ کی عظیم روایات کو زندہ رکھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.