beauty asian bbwasian 55 yrs old time cebu philippines right now but only love can say www dateinasia sign in international love dating app meet single women in south africa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا کا کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

امریکا نے ستمبر کے آخر تک کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے 8 ماہ بعد تیسری ڈوز لگائی جاسکے گی۔

امریکی حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث کورونا کی 2 ویکسین کا اثر کم پڑنے لگا۔

تیسری بوسٹر ڈوز پہلےعمر رسیدہ افراد اور ہیلتھ کیئر ورکرز کو دی جائے گی۔

ابتدائی طور پرفائزر اور موڈرنا لگانے والوں کو تیسری ڈوز دی جائے گی۔

امریکی حکام کا مزید کہنا ہے کہ پہلی دو ڈوز میں استعمال ہونے والی ویسکین کی ہی تیسری ڈوز لگائی جائےگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.