vnam north vancouver www.latinamericancupid.com español free cupid dating site russian dating beauties woman dating site filipino cupid chat room hot young thai girls zarina photo

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

میرا نہیں خیال کہ طالبان بدل چکے ہیں، نیلوفر رحمانی

افغان فضائیہ کی پہلی خاتون فکسڈ ونگ پائلٹ نیلوفر رحمانی کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ طالبان بدل چکے ہیں، ابھی بھی برقعہ نہ پہننے پر ایک خاتون کو مارنے کی خبر ہے۔

نیلوفر رحمانی نےطالبان کے کنٹرول پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

واشنگٹن میں افغان صورتحال پر پینٹاگون حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ کابل میں امریکی فوج کے5 ہزار 200 سے زائد اہلکار موجود ہیں،جبکہ کابل ایئرپورٹ کے کئی گیٹ اب کھول دیئےگئےہیں۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ویڈیوز میں کابل میں کہیں کوئی خاتون باہر نظر نہیں آرہی۔

نیلوفر رحمانی نے کہا کہ ہم یا دنیا کیسے یقین کر لے کہ طالبان بدل چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.