بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئرلینڈ: کاؤئنٹی میتھ کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد ہلاک

آئرلینڈ میں کاؤئنٹی میتھ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ تین گاڑیاں کے آپس میں ٹکرانے سے ہوا۔

اس حادثے میں 40 سال کا شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا زخمی 30 سالہ شخص اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

آئرش گارڈز نے حادثہ کی جگہ آر 152 کو ٹریفک کے لیے بند کر کے تحقیقات شروع کردیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.