بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رحیم یار خان: میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی۔

رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کے میڈیسن اسٹور میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا جبکہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.